35

عارف والا قبولہ پولیس کی بڑی کارروائی، بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار، مقدمہ درج۔


قبولہ پولیس کی بڑی کارروائی، بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار، مقدمہ درج۔
گرفتار ملزموں سے اسلحہ، موبائل فونز، موٹر سائیکلز اور ڈیڑھ لاکھ کی نقدی برآمد،
ملزم ضلع بھر میں درجنوں وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔
برآمد شدہ مال مسروقہ و نقدی اصل مالکان کے حوالے کر دئیے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں