42

سرائے عالمگیر/ ٹریفک حادثہ

سرائے عالمگیر/ ٹریفک حادثہ
سرائے عالمگیر: سرائے عالمگیر جی ٹی روڈ پر تیز رفتار مسافر وین الٹ گئی: ریسکیو
سرائے عالمگیر: دو خواتین سمیت 10 افراد شدید زخمی: ریسکیو
سرائے عالمگیر: مسافر وین کا ڈرائیور شدید زخمی تشویش ناک حالت میں۔ہسپتال منتقل: ریسکیو
سرائے عالمگیر: دس افراد شدید زخمی دو حالت انتہائی تشویش ناک: ریسکیو
سرائے عالمگیر: واقعہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا: ریسکیو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں