20

میاں چنوں:تلمبہ ۔ راجباہ سے دس سالہ نا معلوم بچی کی لاش برآمد۔

میاں چنوں:تلمبہ ۔ راجباہ سے دس سالہ نا معلوم بچی کی لاش برآمد۔
میاں چنوں: تلمبہ راجباہ ایٹ آر اڈا نمبر ایک سے نامعلوم دس سالہ بچی کی لاش برآمد ہوئی۔
میاں چنوں:ریسکیو 1122 نے لاش کو رورل ہیلتھ سنٹر منتقل کر دیا جہاں سے لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں بھجوا دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں