49

خضدار لیویز فورس کی کارروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد ملزم گرفتار

۔لیویز فورس کی کارروائی بھاری مقدار میں منشیات برآمد ملزم گرفتار
اسسٹنٹ کمشنر خضدار عبدالمجید سرپرہ نے لیویز تھانہ باغبانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوٸے کہا کہ ڈپٹی کمشنر خضدار کے احکامات کی روشنی میں لیویز فورس باغبانہ نے باغبانہ ایریا میں دوران چیکنگ ایک مشکوک ویگو گاڈی کو روک کر تلاشی لی دوران چیکنگ گاڈی کے ڈھالے فرش میں فٹنگ چھپے 37 کلو اعلٰی کوالٹی کے ہیروٸن 20 کلو چرس 7 کلو شیشہ برآمد کرکے ایک ملزم محمد اقبال ولد حاجی محمد صادق سکنہ بیسمہ ضلع واشک کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
اسسٹنٹ کمشنر خضدار نے کہا کہ منشیات زہر قاتل ہیں منشیات فروشوں کے خلاف کارواٸی لیویز فورس کا مقصد ہیں اس طرح کی کارواٸیاں مزید جاری رہیگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں