92

چینی موبائل فون کمپنی ہواوے نے فلیر میگزین پاکستان کو بذریعہ وکیل ایک لیگل نوٹس بھی بھیجا ہے

چینی موبائل فون کمپنی ہواوے نے فلیر میگزین پاکستان کو بذریعہ وکیل ایک لیگل نوٹس بھی بھیجا ہے
جس کو من و عن اس میں بھی شائع کیا جا رہا ہے
لیگل نوٹس میں جس بات کا ذکر کیا گیا ہم نے بذریعہ ای میل وہ بات پہلے ہی ہواوے پاکستان کی انتظامیہ کو روانہ کی تھی کے اپنے موقف سے ہمیں آگاہ کریں تاہم انتظامیہ کی طرف سے موقف تو نہیں آیا جبکہ دھمکی آمیز ایک لیگل نوٹس آگیا ہے
ہم پھر بھی ہواوے پاکستان کو گزارش کر رہے ہیں اگر وہ اپنا موقف دینا چاہیے ہم کو ضرور شائع کریں گے
تاہم پاکستانی عوام کو حقائق کو سچ سے آگاہ رکھا جائے گا اور فلیر میگزین پاکستان کی انتظامیہ کا آپ سے وعدہ ہے ہم سچ کا ساتھ دیں گے
اور جو حقائق تھے وہ آپ کے سامنے لے کے آتے رہیں گے
ہواوے موبائل فون اور اس کی ذیلی شاخ Honor موبائل فون کمپنی میں گوگل پلے سٹور اور دیگر سروسز نہ ہے اور اس کے علاوہ بھی سیکڑوں چلو میں انتہائی ضروری اپلیکیشن اس میں کام نہ کرتی ہیں
اس کے علاوہ بھی جو بھی اپڈیٹ آئے گی ہم وہ نشر کرتے رہیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں