62

چونیاں تھانہ الہ آباد کی حدود میں قتل ہونے والے 5 افراد کا معاملہ

5 باپ بیٹوں کے قتل کے مقدمہ میں نامزد 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔قصور اکرم شاکر اور ابوسفیان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جو زخمی حالت میں ہیں ان کو علاج کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قصور منتقل کر دیا گیا ہے فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے تشکیل دی گئی سپیشل ٹیمیں مختلف مقامات پر ریڈ کر رہی ہیں جلد انہیں بھی گرفتار کر لیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں