110

پاکستان میں موبائل فون سروس فراہم کرنے والی یورپین کمپنی ایک بار پھر نقل کرنے کا ریکارڈ قائم کیا ہے

پاکستان میں موبائل فون سروس فراہم کرنے والی یورپین کمپنی ایک بار پھر نقل کرنے کا ریکارڈ قائم کیا ہے کمپنی شعبہ مارکیٹنگ کے ملازمین نے سعودی ٹیلی کام کے اشتہار کی کاپی بنا کر پاکستانی میڈیا پر جاری کردی ہے دونوں اشتہارات کو دیکھا جا سکتا ہے کاپی کس طرح کی گئی ہے کمپنی کے شعبہ اشتہارات میں لاکھوں روپے تنخواہ لینے والے کس طرح نقل کر رہے ہیں ٹیلی نار پاکستان گزشتہ کئی سالوں سے مایوس کارکردگی کے باعث عوام میں اپنی مقبولیت ہو رہی ہے اور ٹیلی کام ماہرین اس بات کا بتاتے ہیں کہ موجودہ ٹیلی نور انتظامیہ کمپنی کی کارکردگی بہتر بنانے میں ناکام ہے اور کمپنی عوام کو بہترین اور معیاری سروسز دینے کی بجائے مہنگے ترین اشتہارات بنا کر مال بنانے میں مصروف ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں