64

پسرور پی ڈی ایم کے گوجرانوالہ جلسہ کو کسی صورت بھی نہیں روکا جاسکتا لیگی ایم این اے علی زاہد

پسرور پی ڈی ایم کے گوجرانوالہ جلسہ کو کسی صورت بھی نہیں روکا جاسکتا مہنگائی سے تنگ آئی ہوئی عوام تمام رکاوٹیں توڑ کر جلسہ گاہ پہنچیں گے لیگی ایم این اے علی زاہد. نیازی حکومت دیکھ لے پورے پاکستان سے لاکھوں کی تعداد میں قافلے گوجرانوالہ جلسہ کے لیے رواں دواں ہیں. پسرور آج پی ڈی ایم کے گوجرانوالہ جلسہ سے عمران نیازی کا بوریا بستر گول ہو جائے گا. حکومت گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کے جلسہ کو ناکام بنانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے علی زاہد
پسرور جلسہ سے دو تین روز قبل پولیس نے ہمارے کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی تھی. پولیس گوجرانوالہ جلسہ کو مکمل طور پر ناکام بنانے کے لیے مکمل طور پر پولیس گردہ پر اتر آئی علی زاہد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں