جامشوروایم نائن موٹر وے پر نوری آبادکے قریب 2 ٹرالروں کے درمیان تصادم. جاکھرا موڑ پر حادثہ کے نتیجے میں 2 نوجوان موقع پر جانبحق. جانبحق افراد کی شناخت عرفان اورت شیراز کے طور پر ہوئی ہے. نعشوں کو بلاول میڈیکل کالج ہسپتال کوٹری منتقل کردیا گیا ہے