52

ساہیوال عارف والا روڈ پر نامعلوم افراد نے نے ٹرک ڈرائیور کو قتل کردیا

ساہیوال عارف والا روڈ پر نامعلوم افراد نے نے ٹرک ڈرائیور کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے. ساہیوال مقتول ٹرک ڈرائیور جاوید اقبال ا اپنے ساتھی کنڈکٹر کے ساتھ بہاولنگر سے فیڈ کا مال لے کر فیکٹری پہنچا وہ ٹرک کے اندر سویا ہوا تھا تھا کہ اس کے سر میں ضربات لگا کر اسے قتل کردیا اور فرار ہوگیا. ساہیوال ٹرک کا کنڈیکٹر وعلیکم السلام اس واقعے کے بعد فرار ہے جسے پولیس ڈیرہ رحیم ایم تلاش کر رہی ہے. لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال روانہ کر دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں