63

لندن پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کارکنان کا حسن نواز کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ

لندن پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کارکنان کا حسن نواز کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ جاری. مظاہرے کی قیادت وزیراعظم کے معاون برائے سرمایہ کاری یوکے اینڈ یورپ صاحبزادہ عامر جہانگیر کر رہے ہیں. میاں نواز شریف نے سیکورٹی کے کئے پرائیوٹ گارڈز بلا لئے
لندن۔پولیس کی بھاری نفری موجود جو کسی ناخوشگوار واقعہ یا تصادم کو روکے گی. حسن نواز کے دفتر میں سابقہ وزیراعظم میاں نواز شریف موجود ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں