80

سوات صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اپنے اہلیہ کے ہمراہ تین روزہ دورے پر آج سوات پہنچ گئے

سوات صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اپنے اہلیہ کے ہمراہ تین روزہ دورے پر آج سوات پہنچ گئے ہیں۔ سوات پہنچنے کے بعد وہ سیدو شریف کے ایک ہوٹل میں قیام کریں گے۔ صدرِ مملکت نے مرغزار میں تاریخی وائٹ پیلس کا بھی دورہ کیا۔ اگلے دن وہ کالام جائیں گے اور کالام سے پھر مہوڈنڈ جائیں گے۔ صدر پاکستان کالام میں قیام کریں گے اور اتوار کو اسلام آباد کے لیے واپس روانہ ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں