56

احمد پور شرقیہ / 8 اشتہاری گرفتار. تھانہ اوچ شریف پولیس کی کارروائی

احمد پور شرقیہ / 8 اشتہاری گرفتار. تھانہ اوچ شریف پولیس کی کارروائی .اے کیٹگری کے 3 ملزمان سمیت 8 اشتہاری 13 سال بعد گرفتار. ملزمان ڈکیتی سمیت سنگین مقدمات میں 13 سال سے مطلوب تھے ترجمان پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں