55

گجرات چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور مسٹر جسٹس محمد قاسم خان کا گجرات بار کا وزٹ

گجرات چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور مسٹر جسٹس محمد قاسم خان کا گجرات بار کا وزٹ. ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات، ضلع بھر کے ادارے ہائی الرٹ. سیشن جج گجرات سید مظفر علی شاہ اور صدر گجرات بار چوہدری بلال حسین گورسی نے ویلکم کیا. چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد قاسم خان نے بار ہال کمپلیکس اور بار ہاوسنگ سوسائٹی دفتر کا افتتاح کیا. جوڈیشری ضلع گجرات سے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور مسٹر جسٹس محمد قاسم خان کی میٹنگ. چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی ممبران بار میں انٹرن شپ پروگرام کے تحت سرٹیفکیٹ اور چیک کی تقسیم. گجرات بار تقریب میں جسٹس ہائیکورٹ لاہور فاروق حیدر اور اصغر گھرال کی خصوصی شرکت . گجرات بار کے زیر اہتمام تقریب میں ضلع بھر کی جوڈیشری اور وکلا کی بھر پور شرکت. چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور کا بار کمپلیکس کے تعمیراتی کام کےلئے 3 کروڑ روپے کے فنڈز جاری. ہم لوگوں کی تکلیفیں دور کرتے ہیں. وکلاء اور جوڈیشری دونوں نے مل کر اپنی ذمہ داریاں نبھانی ہیں. جیتنا تحفظ وکلاء کو عدلیہ مہیا کرتا ہے پاکستان کا کوئی اور ادارہ نہیں کرتا :چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس محمد قاسم خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں