48

اوچشریف قومی شاہراہ پر ٹرک اور ٹریکٹر میں تصادم ایک شخص جاں 2 زخمی اسپتال منتقل کردیا گیا

اوچشریف قومی شاہراہ پر پل بھلکا کے مقام پر تیز رفتار ٹرک اور ٹریکٹر میں تصادم۔ تصادم کے نتیجے میں ٹریکٹر ڈرائیور موقع پر جاں جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پیٹرولنگ پولیس طاہر والی نے موقع پر پہنچ کر لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔ دوسری جانب ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے ٹرک قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں