37

بہاول نگر ڈپٹی کمشنر محمد شعیب خان جدون نے کہا ہے کہ ڈینگی کی روک تھام اور سدباب کے لیے ضلع میں بھرپور اقدامات کیے جارہے ہیں

وہ ڈی سی آفس کے کانفرنس روم میں ڈسٹرکٹ ایمر جنسی ریسپانس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے جس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر انعام جمالی ، ڈی ایچ او ڈاکٹر وحید افسر باجوہ ، ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر حق نوازاور دیگر تمام محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں محکمہ صحت کے افسران نے انسداد ڈینگی کے لیے ان ڈور و آوٹ ڈور سرگرمیوں اور ہاٹ سپاٹس کی کوریج اور مختلف محکموں کی اینڈرائیڈ ایکٹیویٹی پر تفصیلی بریفنگ دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں