54

سکردو روڈ تنگوس پڑی کے مقام پر راولپنڈی سے سکردو آنے والے والے مسافر کوچ پہاڑی تودے کے نیچے دب کر شہید

سکردو روڈ ،تنگوس پڑی کے مقام پر راولپنڈی سے سکردو آنے والے والے مسافر کوچ پہاڑی تودے کے نیچے دب کر شہید ہونے والے پاک آرمی کے شہید جوان سونا خان کو جعفرآباد کے نواحی علاقے اس کے آبائی گوٹھ عبداللہ رند میں سپرد خاک کیا گیا گزشتہ روز سکردو میں کوچ پر پہاڑی تودہ گرنے سے دس افراد جان بحق ہوئے

شہید سپاہی سوناخان رند کی فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین جعفرآباد /نماز جنازہ آبائی گاوں گوٹھ عبداللہ رند جعفراباد میں ادا کی گئی
د ۔شہید سپاہی چھٹی کے بعد ڈیوٹی پر جاتے ہوئے سکردو کے مقام پر پہاڑی تودہ کوچ پر گرنے سے شہید ہوا
شہید سپاہی کے نماز جنازے میں پاک آرمی کے افسران اور فوجی جوانوں اہل علاقہ عزیز و اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی
شہید سپاہی نے اپنے پیچے چھے بچےایک بیٹی پانچ بیٹے دو بیویاں سوگوار چوڑیں
/سپاہی کو پاک فوج برگیڈ کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی
شہید جوان کے روح کے ایثال ثواب کے لئے خصوصی دعا کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں