38

مرکزی چئیرمین پاکستان علما کونسل مولانا طاہر اشرفی نے اوکاڑہ میں تاجدارِ ختمِ نبوّت کانفرنس سے خطاب

مرکزی چئیرمین پاکستان علما کونسل مولانا طاہر اشرفی نے اوکاڑہ میں تاجدارِ ختمِ نبوّت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اداروں اور فوج کے خلاف بات کرنے والوں سے ہمارا تعلق نہ ہے پاکستان کی فوج اور اداروں کے خلاف بات کرنے والا مودی اور اسرائیل کے بیانیہ کی بات کر رہا ہے جنرل باجوہ صاحب اگر اتنے ہی برے ہیں تو انہیں توسیع دینے کی حمایت کیوں کی 11 سیاسی جماعتیں گوجرانوالہ کے جلسہ میں ہی الگ ہو گئیں تھیں انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں کرپشن بچاؤ مہم والے لوگوں کو مقدمات کے فیصلے جلدی آنے کا خوف ہے نواز شریف کے دورِ حکومت میں مدرسوں پر چھاپے مارے جاتے تھے عالمی سازش تھی کہ پاکستان میں شعبہ سنی اور دیو بندی مسالک کے آپس میں فسادات ہو جائیں انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانا چاہتے ہیں۔ تاجدارِ ختمِ نبوّت کانفرنس دوسرے علماء کرام نے بھی خطاب کیا ۔
ایف ٹی پی ۔ رینالہ خورد اکتوبر فولڈر میں اپلوڈ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں