48

وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق سے ٹیلی کام سروسز کمپنی ویان (VEON) کے شریک چیف ایگزیکٹو آفیسر سرجی ہیریرو اور سی ای او جاز عامر ابراہیم کی ملاقات

وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق سے ٹیلی کام سروسز کمپنی ویان (VEON) کے شریک چیف ایگزیکٹو آفیسر سرجی ہیریرو اور سی ای او جاز عامر ابراہیم کی ملاقات ۔

ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی، ٹیلی کمیونیکیشن اور ڈیجیٹلائزیشن کے متعلق معاملات پر گفتگو ہوئی۔

انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کا ملک کی معاشی ترقی میں بڑا اہم کردار ہے، سید امین الحق

وزارت آئی ٹی کینکٹوٹی اور براڈبینڈ سروسز کی فراہمی کے لیے مربوط اقدامات کر رہی ہے، امین الحق

بہتر کینکٹوٹی کے لیئے نیٹ ورک کی توسیع بہت اہم ہے، امین الحق

پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیئے ماحول سازگار ہے، امین الحق

کاروباری آسانیوں کے لیئے اقدامات کر رہے ہیں، امین الحق

ٹیلی کام آپریٹرز کے تمام ایشوز کو حل کرنے کے لیے کوششیں جاری ہیں، امین الحق

وفاقی وزیر آئی ٹی نے سروسز کی فراہمی کے حوالے سے ٹیلی کام آپریٹرز کے کردار کو بھی سراہا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں