45

بہاولنگر سی ٹی ڈی کارروائی

بہاولنگر سی ٹی ڈی کارروائی
عارف والہ روڈ پر کارروائی کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشت گرد گرفتآر۔ دہشتگرد سے دھماکہ خیز مواد برآمد۔ دہشتگرد شہر میں اہم مقام کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔ دہشتگرد کو تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں