51

سب ڈویژن سیو یونین کونسل کمیلہ چچاڑ موڑ پہ ایک مژدا بریک فیل ہونے کی وجہ سے حادثے کا شکار

سب ڈویژن سیو یونین کونسل کمیلہ چچاڑ موڑ پہ ایک مژدا بریک فیل ہونے کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوئی ہے جس میں سوار فیملی ممبران سورت الرحمن ماں ، بیوی اور بچوں سمیت زخمی ہوئے ہیں جبکہ ڈرائیور عبدالوکیل بھی زخمی ہے جسے ایبٹ آباد ریفر کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں