47

کرک انڈس ہائی وے فتح شیری چوک میں کار اور ڈبل کیبن کے درمیان ایکسیڈنٹ

کرک انڈس ہائی وے فتح شیری چوک میں کار اور ڈبل کیبن کے درمیان ایکسیڈنٹ۔ کرك حادثے میں 5 افراد شدید زخمی ھو گئے
کرک زخمیوں کو تشویشناک حالت میں DHQ ہسپتال کرک لایا گیا جہاں سے زخمیوں کو مزید علاج کے لئے پشاور منتقل کر دیا گیا
کرک حادثہ تیز رفتاری اور دوسری گاڑیوں کو اوور ٹیک کرتے ھو ئے پیش أیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں