40

برسلز کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف ستائیس اکتوبر کو بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاج ہوگا

برسلز کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف ستائیس اکتوبر کو بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاج ہوگا۔ مظاہرہ دن دوبجے ہوگا جس میں بڑی تعداد میں کشمیری اور انکے ہمدرد شریک ہوں گے۔ بلجیم کے دارالحکومت میں اس احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کشمیرکونسل ای یو کررہی ہے۔ بھارت سات دہائیوں سے کشمیریوں پر ظلم کررہا ہے، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو۔عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو روکا۔ بھارت کشمیر پر قبضہ ختم کرکے کشمیریوں کو حق خودارادیت دے، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں