36

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی ہدایت پر کوآرڈینیٹر و مشیر صحت محمد حنیف خان پتافی کا چئیرمن مارکیٹ کمیٹی و دیگر افسران کے ہمراہ آٹا بازار سبز منڈی بلاک نمبر 7 چوک چورہٹہ سہولت بازار بڑی منڈی اور کولڈ سٹوروں کا دورہ

مشیر صحت محمد حنیف خان پتافی نے سہولت بازار چوک چورہٹہ میں اشیاء کی سرکاری نرخوں پر دستیابی اور سہولیات کا جائزہ لیا.
مشیر صحت محمد حنیف پتافی نے سبزی منڈی میں لگائی جانے والی بولی کا بھی جائزہ لیا.
پرائس کنٹرول کمیٹی کے فوکل پرسن مشیر صحت وزیراعلی پنجاب حنیف خان پتافی کی زیر صدارت ڈی سی آفس اجلاس بھی کیا گا۔
جسمیں مقامی آڑتہوں کے صدور اور چیئرمین نے شرکت کی۔
فوکل پرسن کی ہدایت پر مقامی آڑتہوں کا آلو ٹماٹر اور پیاز سمیت فروٹس کی سپلائی وافر کرنے کی یقین دۂانی کرائی
فوکل پرسن کی ہدایت کے مطابق سبزی ٹماٹر پیاز آلو فروٹس اور دیگر اشیاء پر مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں