46

ساہیوال گلشن علی ہاوسنگ سکیم کے ایک مدرسے سے ایک طالبہ عائشہ کو کو اغوا کر لیا گیا

ساہیوال گلشن علی ہاوسنگ سکیم کے ایک مدرسے سے ایک طالبہ عائشہ کو کو اغوا کر لیا گیا اس واقعہ کا علم اس وقت ہوا جب جب طلبہ کی والدہ سے لینے کے لیے لیے مدرسے کے ہوسٹل میں پہنچی
ساہیوال پولیس غلہ منڈی نے نے مقدمہ درج کر کے طالبہ کو برآمد کر کے اس کا میڈیکل کل رپورٹ حاصل کرنے کے لئے ہسپتال بھجوا دیا
ساہیوال مدرسہ کی طالبہ کی والدہ سلمیٰ کے مطابق ق اس کی بچی تین سال سے اس مدرسے میں پڑھ رہی ہے ہے اور ہوسٹل میں رہتی ہے جب وہ اپنی بیٹی کو لینے کے لئے وہاں پہنچی تو اس کی بیٹی ہاسپٹل سے غائب تھی اور مدرسے کی انتظامیہ نے کچھ نہ بتایا سلمہ کا کہنا تھا تھا کہ اس کی بیٹی کو کو مدرسہ کی انتظامیہ نے اغوا کرایا ہے
ساہیوال ایس ایچ او تھانہ غلہ منڈی نے بتایا کہ طالبان کو میڈیکل کرانے کے لیے ہسپتال بھجوا دیا گیا ہے مدعی پارٹی کے ساتھ پورا انصاف کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں