49

ڈی پی او ڈیرہ غازی خان عمر سعید ملک کی ہدایت پر کوٹ چھٹہ پولیس کی جرائم پیشہ گینگ کے خلاف کریک ڈاؤن ڈکیتی و چوری میں ملوث 5 گینگ گرفتار

تفصیل کے مطابق ڈی ایس پی سرکل کوٹ چھٹہ لیاقت علی تارڑ ایس ایچ او تھانہ کوٹ چھٹہ ملک یونس کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈی پی او ڈیرہ غازی خان عمر سعید ملک کی ہدایت کی روشنی میں 5 ڈکیٹ گروہ کھوسہ گینگ ہجبانی گینگ احمدانی گینگ جبکہ چور گینگ احمدانی گینگ اور اعجاز مہتمم گینگ کے ملزمان حفیظ، مشتاق احمد، مطلوب، زوار احمد زاہد، سردار احمد، شاھد حسین شعیب احمد، محمد ریاض، فیاض شاکر، نادر، اعجاز مہتتم ،عباس کو گرفتار کر کے 4 عدد موٹرسائیکلیں 450000 سے زائد کی نقدی رقم اور اسلحہ برآمد کر لیا جبکہ A کیٹیگری اور B کیٹیگری کے اشتہاری اور عدالتی مفرور کو بھی گرفتار کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں