39

ریسکیو 1122 مری/ لوئر ٹوپہ کے مقام پر سوئی گیس مین پائپ لائن لیکج ہونے کی کال موصول ہوئی ہے

ریسکیو 1122 مری/ لوئر ٹوپہ کے مقام پر سوئی گیس مین پائپ لائن لیکج ہونے کی کال موصول ہوئی ہے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 مری کی طرف سے ایمرجنسی چیک پوسٹ قائم کر دی گئی ہے ایمرجنسی چیک پوسٹ کا مقصد کسی بھی ناخوشگوار واقع میں بروقت ریسکیو سروس کی فراہمی ہے۔ ایمرجنسی چک پوسٹ میں ایک فائر وہیکل اور ایک ایمرجنسی ایمبولینس شامل ہے۔ سوئی گیس لائن مکمل ٹھیک ہونے تک اس علاقے میں ایمرجنسی چک پوسٹ قائم رہے گی۔
محفوظ معاشرے کے لیئے سرگرم ریسکیو 1122 مری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں