30

قلات منگچر بازار میں نا معلوم افراد کے فائرنگ سے ایک شخص جان بحق

قلات منگچر بازار میں نا معلوم افراد کے فائرنگ سے ایک شخص جان بحق. جان بحق شخص کی شناخت اورنگزیب زہرازئی لانگو ولد عبدالخالق کے نام سے ہوئی۔نعش کو بی ایچ یو منگچر پہنچا دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں