27

قصور ; ڈی پی او قصور عمران کشور کی ڈی ایس پی آفس پتوکی میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے اور انکے حل کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کیے.

قصور. ڈی پی او قصور نے کھلی کچہری میں سائلین کی شکایات کو سنا اور انکے حل کیلئے موقع پر احکامات جاری کیے.

قصور. انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی خصوصی ہدایات پر دہلیز پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے. ڈی پی او قصور

قصور. انصاف ہر شہری کا حق ہے جو اسے ضرور ملے گا، انصاف کی راہ میں رکاوٹ کسی صورت برداشت نہیں. عمران کشور

قصور. ڈی پی او قصور نے تحصیل پتوکی میں جرائم اور امن و امان کی صورتحال کا خصوصی جائزہ لیا

قصور. ڈی پی او قصور نے سرکل کے ایس ایچ اوز کے ساتھ کرائم میٹنگ کی، اہم مقدمات ڈسکس کیے، جرائم اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا.

قصور. تمام پولیس افسران شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں، غفلت ہرگز برداشت نہیں کروں گا. ڈی پی او قصور عمران کشور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں