31

ڈیرہ غازی خان کوٹ ادو,مشیر وزیر اعلی پنجاب حنیف خان پتافی کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ ادو کا دورہ

ڈیرہ غازی خان۔ کوٹ ادومشیر وزیر اعلی پنجاب حنیف خان پتافی کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ ادو کا دورہ .مشیر صحت محمد حنیف خان پتافی نے ٹی ایچ کیو کے مختلف وارڈ کا دورہ کر کے مریضوں کو دی جانے والی ادویات اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا.مشیر صحت کا مریضوں کو درپیش مشکلات پر برہمی کا اظہار ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو اپنا قبلہ درست کرنے کی تاکید ۔مریضوں کو موجود ادویات مفت دی جائیں،مشیر صحت محمد حنیف پتافیباہر کی ادویات تجویز نہ کی جائیں۔پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کوبہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کاعزم رکھتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں