33

احمد پور شرقیہ عدالت کے سول جج میں کورونا وائرس کی تصدیق

احمد پور شرقیہ عدالت کے سول جج میں کورونا وائرس کی تصدیق
سول جج تصور حسین نے خود کو رہائش گاہ پر قرنطینہ کرلیا. کمرہ عدالت کو سیل کردیا ، عدالت کے تمام عملہ نے بھی خود قرنطینہ کرلیا . کورونا وائرس سے متاثرہ جج کے عملہ کا بھی ٹیسٹ کرایا جائے گا۔ کچہری آنے والے تمام افراد کو ماسک سمیت تمام ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں