35

ساہیوال قصبہ کمیر کے سرکاری ہسپتال میں ایک عورت سرداراں بی بی عمر 16 سال لال ایک بچے کو واش روم میں جنم دے کر فرار ہوتے ہوئے پکڑی گئی

ساہیوال قصبہ کمیر کے سرکاری ہسپتال میں ایک عورت سرداراں بی بی عمر 16 سال لال ایک بچے کو واش روم میں جنم دے کر فرار ہوتے ہوئے پکڑی گئی . پولیس کمیر نے رپٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی.کمیر سرکاری ہسپتال کی انتظامیہ نے نے بچے کی جان بچانے کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال کال ساہیوال میں داخل کرا دیا. نومولود بچے کی والدہ سردار بی بی بی بی کو داخل کرانے کے بعد اپنے رشتہ داروں کے ہمراہ غائب ہوگئی اور بچے کا وارث بننے سے انکار کر دیا .پولیس پولیس اس واقعے کے بعد سرداراں بی بی کو تلاش کر رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں