28

ساہیوال نئی آبادی مدینہ مسجد کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک ایک نوجوان کو قتل کردی

ساہیوال نئی آبادی مدینہ مسجد کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک ایک نوجوان کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے ملزمان اور مقتول کے ابھی تک شناخت نہیں ہو سکی . ایس ایچ او تھانہ نا فتح شیر کے مطابق ق پانچ افراد آپس میں لڑ رہے تھے کہ ایک نامعلوم شخص نے فائرنگ شروع کر دی جو مقتول کے سر میں لگی اور وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں