45

پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کاسکولز بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ۔پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کا ہرحال میں سکولز کھلے رکھنے کااعلان

احتجاجی مظاہرے میں ڈویژن بھر کے نجی تعلیمی اداروں کے سربراہان شریک ہوئے۔حکومت بچوں کامستقبل تباہ کر رہی ہے۔امجدعلی ۔ایک سال میں صرف دو ماہ تک بچے پڑھے۔ امجدعلی صوبائی سینئر نائب صدر ۔وینٹر زون میں سکولز کی بندش سے تعلیمی ادارے صفحہ ہستی سے مٹنے کاخدشہ ہے۔
تمام میلے،شاپنگ سنٹرز،ٹرانسپورٹ اور دیگرپرہجوم مقامات کھلے ہیں۔امجدعلی ۔ہم حکومتی فیصلے کوکسی صورت نہیں مانتے ہیں۔امجدعلی ۔پرائویٹ سیکٹر میں ایس او پیز کے تحت تعلیم دے رہے ہیں۔
خیبرپختون خواہ میں مالی بحران سے چھ سو سکولز بند ہوئے۔
ہمیں دیوار سے نہ لگایا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں