ٹورنامنٹ مین ضلع کے 12 اھم فٹبال کلبون کی ٹیمون نے شرکت کی پاکستان فٹبال کلب جوھراباد کی ٹیم نے پنلٹی ککس پرچار کے مقابلے مین پانچ گول سے کامیابی حاصل کی اور ٹرافی جیت لی آخری روز ساجدہ آھیر ایم پی اے نے انعامات تقسیم کیئےاس موقع پر انہون نے کہا کہ موجودہ حکومت کھیلون کی ترویج اور دور دراز علاقون کے کھلاڑیون کی صلاحیتون کو اجاگر کرنے کرنے کے لیئے کوشان ھے ان کھیلون کا انعقاد اسی سلسلہ کی کڑی ھےاس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس افیسر ممتاز خان ٹی ایس او ذولفقار گجر زوارحسین سگو( ر) ڈی ایس او سیف اللہ جوئیہ ؛ ملک ممتاز جاوید نمائندہ پی ٹی وی؛ ملک عرفان اعوان صدر پاکستان فٹبال کلب سید فرحت شاہ سمیت کھلاڑی اور شائقین کی بھاری تعداد موجود تھی
