42

کرونا وائرس کےپیش نظر سندہ کے عظیم صوفی بزرگ اور شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی سمیت ضلع مٹیاری کی دیگردرگاہیں ایک بار پھرسیل

کرونا وائرس کےپیش نظر سندہ کے عظیم صوفی بزرگ اور شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کو ایک بار پھر سیل کردیا گیا ہے پولیس کےمطابق صوبے میں کرونا وائرس کے کیسزمیں اضافہ ہوتے ہی حکومت کے احکامات پر درگاہ سے زائرین کو نکال کر ایک بار پھر سیل کردیا گیا ہے محکمہ اوقاف کے مطابق درگاہ شاہ لطیف پہ راگی فقیر بدستور زائرین کی غیر موجودگی میں ایس او پیزکے تحت شاہ کاکلام مختلف اوقات پیش کرتے رہیں گے مٹیاری ضلع میں درگاہ بھٹائی کے ساتھ درگاہ سرور نوح ، درگاہ سخی ہاشم شاہ دیگر چھوٹی بڑی درگاہوں کو سیل کردیا گیاہے جس پر زائرین لطیف دیگر نے مایوسی کااظہارکیاہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں