45

ھالا کے نواحی شاہ محمد ڈاہری گاؤں میں پراسرار طور آگ لگنےسے دلیر خان اور فاضل ڈاہری کے دومکانات میں آگ لگ گئی

جس سے گندم کپڑے الیکٹرانکس اشیاء ، چارپائی ، ہزاروں روپیہ نقدی دیگر قیمتی اشیاء سمیت لاکھوں روپیہ مالیت کا سامان جل کر راکھ ہوگیا صرف متاثرین اپنی جان بچاکرنکلے اورکھلےآسمان تلےبےیارومددگاربیٹھےہیں اطلاع پر فائربرگیڈ پہنچی جنہوں نےآگ کومزید آگےبڑھنےسے پہلےبجھاکرکنٹرول کرلیا متاثرین کی انتظامیہ کی جانب سےکوئی مدد نہ کی جاسکی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں