75

ساہیوال چک چک 7 11 ایل میں میں چار افراد نے نے مقدمہ بازی شادی کی رنجش پر دوسری جماعت کی طالبہ کو اغوا کر کے قتل کر دیا

ساہیوال چک چک 7 11 ایل میں میں چار افراد نے نے مقدمہ بازی شادی کی رنجش پر دوسری جماعت کی طالبہ کو اغوا کر کے قتل کر دیا
ساہیوال آٹھ سالہ طالبہ رخسانہ نہ گھر سے باہر گی تو چار افراد نے اسے اغوا کر کے لے گئے
ساہیوال ملزمان نے اس کا تیز دھار آلے سے گلا کاٹ دیا یا اور لاش بوری بند کر کے ویران جگہ پر پھینک دیں
ساہیوال گھر والوں نے تلاش کے دوران لاش کو دیکھ لیا اور پولیس کو اطلاع کر دی پولیس ہڑپہ نے مقدمہ درج کر کے کے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں