ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ کہا کہ ہمارا عزم ہے پولیو کا جڑ سے خاتمہ ہو اور ہماری آئندہ نسلیں اس موضی مرض سے محفوظ رہیں۔
مہم کے دوران خصوصی طور پر کرونا وائرس کی ایس او پیز کا خیال رکھا جائیگا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر لاڑکانہ احمد علی سومرو ۔ epi انچارج امان اللہ ابڑو اور دیگر متعلقہ افسران ان کے ہمراہ تھے،
