39

خانیوال نزد سی او ڈی موٹرسائیکل اور بس میں تصادم

خانیوال نزد سی او ڈی موٹرسائیکل اور بس میں تصادم ۔ حادثہ میں 2 افراد جاں بحق 1 زخمی ۔ ریسکیو1122 نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دہا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں