45

چنیوٹ 5روزہ انسداد پولیو مہم کاآج سے آغاز کر دیا گیا

چنیوٹ 5روزہ انسداد پولیو مہم کاآج سے آغاز کر دیا گیا. 5 روزہ پولیو مہم 4 دسمبر تک جاری رہے گی. پاکستان کے محفوظ مستقبل کے لیے پولیو کا خاتمہ کرنا بہت ضروری ہے سی ای او. پولیو ویکسین کے دو قطروں سے بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچایا جا سکتا ہے . مہم میں 2 لاکھ 47 ہزار 680 بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے.590 ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا ہے گی .والدین پولیو ویکسین پلانے والی ٹیموں سے تعاون کریں, سی ای او.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں