47

گلیات نگری بالا نیریاں گھر کے قریب ایریا ء آتشزدگی

گلیات نگری بالا نیریاں گھر کے قریب ایریا ء آتشزدگی ۔آگ بھجاتے ہوئے ایک عورت جھلس گئی ۔مقامی افراد نے آگ بجائ اور گھر بچایا ۔جھلسی عورت کو ہسپتال پہنچا دیا جہاں اسکی حالت تشویشناک ۔آگ لگنے کی وجہ نہ معلوم ہوسکی اور اکثر اوقات جنگلات آگ کی لپیٹ میں آ جاتےجوکہ لمہ فکریہ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں