56

کوہلو بہت جلد ضلع کو پولیو وائرس سے پاک کیا جائے گا

کوہلو اسسٹنٹ کمشنر عبدالستار مینگل نے ضلع میں انسداد پولیو کی قومی مہم کا افتتاح کیا۔ اس سلسلے میں پولیو ٹیموں کو محکمہ صحت نے خصوصی تربیت دی گئی ہے،اسسٹنٹ کمشنر کوہلو عبدالستار مینگل. ضلع کو پولیو وائرس سے پاک کرنا انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، مجھے یقین ہے بہت جلد ضلع کو پولیو وائرس سے پاک کیا جائے گا،اسسٹنٹ کمشنر کوہلو. اپنی آنے والی نسلوں کو اس مہلک بیماری سے بچانا اور انہیں ایک محفوظ مستقبل دینا حکومت سمیت ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے، یہ ایک قومی فریضہ ہے جس کے لئے علماء، سیاسی رہنماؤں، اساتذہ، والدین اور میڈیا سمیت سب کو حکومتی کوششوں کا ہاتھ بٹانا ہوگا، والدین سے درخواست ہے کہ وہ اس مہم کے دوران اپنے پانج سال سے کم عمر کے تمام بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں، پانچ روزہ اس مہم کے دوران ضلع کوہلو میں پانج سال کی عمر کے 30ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شیر زمان مری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں