55

میانوالی کالاباغ شہر میں اہل علاقہ کا ٹاؤن کمیٹی کے خلاف احتجاج

میانوالی کالاباغ شہر میں اہل علاقہ کا ٹاؤن کمیٹی کے خلاف احتجاج. گذشتہ تین سال سے پانی کی پائپ لائن لیک ہے۔ زیر زمین لیکج کی وجہ سے غریب لوگوں کے گھروں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔اہل علاقہ
ٹاؤن کمیٹی کالاباغ کا عملہ خاموش تماشائی بنا ہوا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں