63

ہاؤسنگ کالونی میں مقامی تاجر کے گھر آج صبح گیس لیکج سے زور دار دھماکہ، دھماکہ سے مکان کی چھت گر گئی

جڑانوالہ کہ علاقہ محلہ ہاؤسنگ کالونی میں مقامی تاجر شیخ ارشد کے گھر پیش آیا آگ سے مکان کا کچھ حصہ جل کر خاکستر گیس لیکج کے زور دار دھماکہ سے قریبی مکان بھی متاثر ہوے دھماکہ سے قریبی بلڈنگ کے شیشے بھی ٹوٹ گئے زور دار دھماکہ سے پورے گھر کی دیواریں پھٹ گئیں جس میں 4 افراد زخمی ہو گئے جس میں ایک خاتون ایک شخص ایک بچہ اور گھر کی ملازمہ شامل ہیں گیس لیکج سے زخمی ہونے والوں کے نام اقرا حیسب زوجہ حیسب ،حسیب ارشد،عبدالرحمن حسیب،گھریلو ملازمہ اقصیٰ دختر ریاض فیصل پارک شامل ہیں آگ پر قابو پانے کیلئے ریسکیو 1122 کا عملہ آگ بجانے میں مصروف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں