81

دیپالپور نواحی علاقے کوٹ شیر خان میں شدید دھند کے باعث موٹر سائیکل سوار گاڑی سے ٹکرا گیا

حادثہ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نعیم احمد ولدغلام محی الدین عمر 37سال جو کہ روہیلہ تیجیکا کا رہائشی بتایا جاتا ہے نامعلوم گاڑی سوار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا
ریسکیو 1122 اور پولیس وین نے موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضہ میں لے ہسپتال منتقل کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں