43

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او) کی قائم مقام سیکرٹری جنرل دیما الایحی (Deemah Alyahya) کی وڈیو لنک کے ذریعے ملاقات

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن (ڈی سی او) کی قائم مقام سیکرٹری جنرل دیما الایحی (Deemah Alyahya) کی وڈیو لنک کے ذریعے ملاقات۔

ملاقات میں ڈیجیٹلائزیشن اور ڈیجیٹل اکنامی کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

پاکستان کے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے ممبر ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، امین الحق

پاکستان ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے مقاصد کے حصول کے لیئے مکمل تعاون کرے گا، امین الحق

ڈی سی او ممبر ممالک کے مابین ڈیجیٹل منتقلی حوالے سے تعاون بہت اہم ہے، امین الحق

نوجوانوں خصوصا خواتین کو بااختیار بنانا حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے، امین الحق

ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے بانی ممبران میں بحرین، اردن، کویت، پاکستان اور سعودی عرب شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں