66

محکمہ سیاحت، خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام 26 فروری سے سوات کی حسین وادی گبین جبہ میں تین روزہ سنوفیسٹول کا نعقاد کیا گیا ہے

فیسٹیول میں سرمائی کھیلوں کیساتھ ساتھ ثقافتی ، سنو آرچری، سائیکلنگ، جوڈو ، رسہ کشی اور مختلف مقابلے رکھے گئے ہیں، ایونٹ کے دوران موسیقی، خٹک ڈانس، رباب، مشاعرہ اور پشتو ڈرامے بھی شامل ہیں،
گبین جبہ موجودہ حکومت کا مقامی لوگوں کو روز گار فراہم کرنے کا بڑہ زریعہ ہے جس سےمعیشت بہتر ہوگی اور دنیا کو امن کا پیغام جاے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں