67

کمشنر فیصل آباد ثاقب منان اور ڈپٹی کمشنر جھنگ فیاض موہل کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شورکوٹ کا دورہ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ عثمان سکندر اور ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر غلام رسول بھی موقع پر موجود تھے

کمشنر فیصل آباد ثاقب منان اور ڈپٹی کمشنر جھنگ فیاض موہل کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شورکوٹ کا دورہ کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ عثمان سکندر اور ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر غلام رسول بھی موقع پر موجود تھے کمشنر اور ڈپٹی کمشنر نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کے تمام وارڈز کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات کا معائنہ کیا میڈیسن سٹور کے معائنہ پر شہریوں کی نشاندھی پر کمشنر فیصل آباد نے ایم ایس ٹی ایچ کیو ڈاکٹر غلام رسول کو طبی سہولیات بہتر کرنے کی ہدایات کیں کمشنر فیصل آباد نے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں تعینات ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کو یقینی بنانے کی ہدایات کی جبکہ ڈاکٹرز کی کمی کو پورا کرنے کے ڈپٹی کمشنر جھنگ فیاض موہل کو اقدامات کرنے کے لیے ہدایات دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں