77

سکردو۔ نامور کوہ پیماہ محمد علی سدپارہ مرحوم کو خخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے سکردو میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہوئی

جس سے خطاب کرتے ہوئے مرحوم کے فرزند ساجد علی سدپارہ نے کہا کہ مرحوم والد کے مشن کی تکمیل کرتے ہوئے آٹھ ہزار میٹر سے بلند تمام چوٹیوں پر پاکستان کا پرچم لہرانے کی کوشش کروں گا ۔ ایڈیشنل کمشنر بلتستان عباس علی ۔گلگت بلتستان اسمبلی کے رکن غلام شہزاد اور دیگر مقررین نے کہا کہ مرحوم نے کم وقت میں اپنی بھر پور صلاحیتوں کی بنیاد پر عالمی سطح پر شہرت حاصل کی ان کی یہ خدمات تادیر یاد رکھی جائینگی۔ اس موقعے پر شعرا نے بھی مرحوم کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں